☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 25584
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 25584
٢٦٧٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن البراء قال: ما رأيت أجمل من رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم مترجلًا في حلة حمراء (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت براء سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے سرخ جوڑے میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر کوئی جمیل نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26705، ترقيم محمد عوامة 25584)
← Previous Hadith (25583) Back to Bab Next Hadith → (25585)