٢٦٧٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) جرير بن حازم عن قتادة عن أنس قال: كان شعر رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٢) رَجِلًا بين (أذنيه) (٣) ومنكبيه (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کانوں اور مونڈھوں کے درمیان کنگھی کیے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26704، ترقيم محمد عوامة 25583)