☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25571
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25571
حدیث نمبر: 25571 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن زهير (عن) (١) أبي إسحاق (عن) (٢) أبي جحيفة قال: (رأيت) (٣) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم هذه منه بيضاء - (يعني) (٤) عنفقته- (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جحیفہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس جگہ … یعنی نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان …میں کچھ سفیدی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26692، ترقيم محمد عوامة 25571)
پچھلی حدیث → (25570) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25572)