☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25567
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25567
حدیث نمبر: 25567 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن (سدير) (١) (بن) (٢) الصيرفي عن أبيه قال: رأيت عليًا (٣) أبيض الرأس واللحية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سدیر بن صیرفی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سر اور داڑھی میں سفیدی کے ساتھ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26688، ترقيم محمد عوامة 25567)
پچھلی حدیث → (25566) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25568)