☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25565
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25565
حدیث نمبر: 25565 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل عن فطر قال: رأيت مجاهدًا شديد بياض الرأس واللحية، ورأيت سعيد بن جبير أبيض اللحية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فطر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو سر اور داڑھی میں شدید سفیدی کی حالت میں دیکھا اور میں نے حضرت سعید بن جبیر کو سفید داڑھی والا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26686، ترقيم محمد عوامة 25565)
پچھلی حدیث → (25564) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25566)