☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25558
حدیث نمبر: 25558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن ابن الغسيل عن عاصم ابن عمر بن قتادة قال: أتانا جابر بن عبد اللَّه وقد أصيب بصرُه، مصفرًا لحيته ورأسه بالورس (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن عمر بن قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے۔ (جبکہ ان کی نظر خراب تھی) انہوں نے اپنی داڑھی اور سرپر زرد خضاب کیا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26679]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26679، ترقيم محمد عوامة 25558)
پچھلی حدیث → (25557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25559)