☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25550
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25550
حدیث نمبر: 25550 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن خالد بن دينار قال: رأيت أنسًا وأبا العالية وأبا السوّار يصفرون لحاهم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن دینار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس اور حضرت ابو العالیہ اور حضرت ابو سوار کو اپنی داڑھیوں کو زرد خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26671، ترقيم محمد عوامة 25550)
پچھلی حدیث → (25549) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25551)