☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25549
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25549
حدیث نمبر: 25549 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٧٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن إسماعيل قال: رأيت قيسا يصفر لحيته] (١) ورأيت (شبيل) (٢) بن عوف يصفر لحيته، وكان من أهل الطيالسة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس کو اپنی داڑھی پر زرد خضاب کرتے دیکھا اور میں نے حضرت شبیل کو اپنی داڑھی پر زرد خضاب کرتے دیکھا۔ اور یہ مشائخ میں سے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26670، ترقيم محمد عوامة 25549)
پچھلی حدیث → (25548) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25550)