☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25547
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25547
حدیث نمبر: 25547 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان عن (حريز) (١) قال: رأيت عبد اللَّه بن (بسر) (٢) يصفر لحيته ورأسه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن بسر کو اپنی داڑھی اور سر پر زرد خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26668، ترقيم محمد عوامة 25547)
پچھلی حدیث → (25546) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25548)