☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25541
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25541
حدیث نمبر: 25541 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن (سعيد) (١) عن (عبيد اللَّه) (٢) بن العيزار عن سعيد (المدني) (٣) قال: كنت مع أبي هريرة في جنازة وكان مصفرًا (للحيته) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید مدنی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ کے ہمراہ ایک جنازہ میں تھا۔ اور آپ کی داڑھی زرد تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26662، ترقيم محمد عوامة 25541)
پچھلی حدیث → (25540) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25542)