☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25536
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25536
حدیث نمبر: 25536 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيدة عن (صاعد) (١) بن مسلم قال: سئل الشعبي عن الخضاب بالوسمة فكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صاعد بن مسلم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت شعبی سے وسمہ کے ساتھ خضاب کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26657، ترقيم محمد عوامة 25536)
پچھلی حدیث → (25535) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25537)