☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25517
حدیث نمبر: 25517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا عثمان بن (حكيم) (١) قال: رأيت عند (آل) (٢) أبي عبيدة بن عبد اللَّه بن (زمعة) (٣) شعرات من شعر رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (مصبوغًا) (٤) بالحناء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن حکیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو عبیدہ بن عبد اللہ بن زمعہ کے گھر والوں کے پاس جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مہندی سے خضاب کیے ہوئے چند بالوں کی زیارت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26636، ترقيم محمد عوامة 25517)
پچھلی حدیث → (25516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25518)