☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25513
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25513
حدیث نمبر: 25513 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (فضيل) (١) عن حصين عن مغيرة بن (شبل) (٢) عن قيس بن أبي حازم قال: كان أبو بكر يخرج إلينا، وكأن لحيته ضرام عرفج من الحناء والكتم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن ابی حازم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر ہمارے پاس آتے تھے درآنحالیکہ ان کی داڑھی عرفج (ایک پودا جو نرم زمین میں اگتا ہے) کے شعلہ کی طرح ہوتی تھی۔ مہندی اور کتم لگانے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26632، ترقيم محمد عوامة 25513)
پچھلی حدیث → (25512) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25514)