☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25491
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25491
حدیث نمبر: 25491 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سفيان عن معمر عن ابن طاوس عن أسامة (١) كان يكره أن يعتم (إلا) (٢) (أن) (٣) يجعل تحت لحيته وحلقه من العمامة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس، حضرت اسامہ بن زید کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے۔ کہ عمامہ کا کچھ حصہ اپنی ڈاڑھی اور ٹھوڑی کے نیچے کیے بغیر عمامہ کو باندھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26609، ترقيم محمد عوامة 25491)
پچھلی حدیث → (25490) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25492)