☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25484
حدیث نمبر: 25484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٦٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل قال: رأيت على شريح عمامة قد أرخاها من خلفه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح پر عمامہ دیکھا تھا۔ انہوں نے اپنے پیچھے عمامہ کو لٹکایا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26602، ترقيم محمد عوامة 25484)
پچھلی حدیث → (25483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25485)