☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25478
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25478
حدیث نمبر: 25478 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) عن هشام قال: رأيت ابن الزبير معتما قد أرخى طرفي العمامة بين يديه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو عمامہ باندھے ہوئے دیکھا کہ انہوں نے عمامہ کے کنارے اپنے سامنے لٹکائے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26596، ترقيم محمد عوامة 25478)
پچھلی حدیث → (25477) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25479)