☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25475
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25475
حدیث نمبر: 25475 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد السلام (بن) (١) شداد أبي (طالوت) (٢) قال: رأيت على أنس بن مالك عمامة خز (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد السلام بن شداد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ پر خز کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26593، ترقيم محمد عوامة 25475)
پچھلی حدیث → (25474) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25476)