☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25474
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25474
حدیث نمبر: 25474 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت الأحنف واقفا على (بغلة؛ ورأيت) (١) عليه عمامة خز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسمائیل بن ابی خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت احنف کو خچر پر رکے ہوئے دیکھا اور میں نے ان پر خز کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26592، ترقيم محمد عوامة 25474)
پچھلی حدیث → (25473) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25475)