☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25447
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25447
حدیث نمبر: 25447 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: نبئت أن محمدًا كان يقطع الجلاجل التي تكون على الصبيان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات بتائی گئی کہ حضرت محمد ان گھونگروں کو کاٹ دیتے تھے جو بچوں کو پہنائے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26565، ترقيم محمد عوامة 25447)
پچھلی حدیث → (25446) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25448)