☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25427
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25427
حدیث نمبر: 25427 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن يزيد بن أبي زياد عن رجل من مرينة قال: رأيت عليا يمشي في نعل واحدة بالدائن كان يصلح شسعه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قبیلہ مزینہ کے ایک آدمی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مقام مدائن میں اکیلے جوتے میں چلتے دیکھا۔ اور وہ اپنا تسمہ ٹھیک کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26545، ترقيم محمد عوامة 25427)
پچھلی حدیث → (25426) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25428)