☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25426
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25426
حدیث نمبر: 25426 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الحفري عن سفيان عن عبد الملك قال: رأيت سعيد بن جبير انقطع شسعه فخلع نعله حتى أصلحه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت عبد الملک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ ان کا تسمہ ٹوٹ گیا تو انہوں نے اپنے جُوتے اتار دئیے یہاں تک کہ انہوں نے اس (ٹوٹے ہوئے جوتے کو) درست کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26544، ترقيم محمد عوامة 25426)
پچھلی حدیث → (25425) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25427)