☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25407
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25407
حدیث نمبر: 25407 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام (بن) (١) الغاز عن (عبادة) (٢) بن نسي عن سلمان أنه كان له (حبي) (٣) ⦗١١⦘ (من) (٤) عباء وهو أمير الناس (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبادہ بن نسی سے حضرت سلمان کے بارے میں روایت ہے کہ ان کے پاس سرین کے بل بیٹھ کر رانوں کو باندھنے کے لئے گون کے ٹکڑے تھے۔ جبکہ وہ لوگوں کے امیر تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26525، ترقيم محمد عوامة 25407)
پچھلی حدیث → (25406) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25408)