☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25405
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25405
حدیث نمبر: 25405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن موسى بن عبيدة عن عبد اللَّه ابن (خراش) (١) قال: رأيت أبا ذر وكان يجلس على قطعة المسح والجوالق (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن خراش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ذر کو دیکھا وہ بالوں کے کمبل اور بوری پر بیٹھے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26523، ترقيم محمد عوامة 25405)
پچھلی حدیث → (25404) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25406)