☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25402
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25402
حدیث نمبر: 25402 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: كانت لأزواج النبي صلى الله عليه و آله وسلم أكسية تسمى المروط، غير واسعة واللَّه، ولا لينة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواجِ مطہرات کے پاس چادریں تھیں جن کو مروط کہا جاتا تھا۔ وہ نہ تو بہت زیادہ چوڑی تھیں۔ بخدا… اور نہ ہی نرم تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26520، ترقيم محمد عوامة 25402)
پچھلی حدیث → (25401) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25403)