☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25397
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25397
حدیث نمبر: 25397 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن عمران القطان عن حماد عن إبراهيم في (الريش) (١) والعقب والصوف والعظام من الميتة قال: إذا غسل فهو طهوره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد، حضرت ابراہیم سے مردار کے بال، پٹھے، اون اور ہڈیوں کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: جب ان کو دھویا جائے تو یہی ان کی طہارت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26515، ترقيم محمد عوامة 25397)
پچھلی حدیث → (25396) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25398)