٢٦٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن زيد العمي عن أبي الصديق عن ابن عمر أن أزواج النبي صلى الله عليه و آله وسلم رخص لهن في الذيل (شبرًا) (١) ، (فكن) (٢) (يأتيننا) (٣) (فنذرع) (٤) لهن (بالقصب) (٥) (ذراعًا) (٦) (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواجِ مطہرات کو دامن میں ایک بالشت کی جازت دی گئی تھی۔ پس وہ ہمارے پاس آتیں اور ہم کانے کے ذریعہ سے ان کے لئے ایک ذراع ماپ دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26506، ترقيم محمد عوامة 25389)