٢٦٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن معاذ بن العلاء عن أبيه عن جده قال: خطبنا علي بالكوفة وعليه سراويل (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن علائ، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں کوفہ میں خطبہ دیا اور آپ نے پائجامہ پہنا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26485، ترقيم محمد عوامة 25368)