☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25356
حدیث نمبر: 25356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن أبي عروبة عن أشعث عن أبيه أن أبا موسى خرج من الخلاء وعليه قلنسوة فمسح عليها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ، قضاء حاجت سے فارغ ہو کر باہر آئے، آپ (کے سر) پر ایک بڑی ٹوپی تھی چناچہ آپ نے اس پر مسح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26472، ترقيم محمد عوامة 25356)
پچھلی حدیث → (25355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25357)