☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25354
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25354
حدیث نمبر: 25354 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد قال: رأيت على إبراهيم قلنسوة مكفوفة بثعالب (أو) (١) سمور.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم پر ایک ایسی بڑی ٹوپی دیکھی جس کے اطراف میں لومڑی یا نیولے کی کھال سے پیوند کاری تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26470، ترقيم محمد عوامة 25354)
پچھلی حدیث → (25353) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25355)