☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25346
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25346
حدیث نمبر: 25346 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٦٢ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا علي بن مسهر عن الأجلح عن عبد اللَّه بن أبي الهذيل قال: رأيت عليًا عليه قميص (مدري) (٢) أو (رازقي) (٣) ، إذا ⦗٥٣٥⦘ أرسله (بلغ) (٤) (نصف) (٥) ساقيه، وإذا (مده) (٦) لم يجاوز (ظفريه) (٧) (٨) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ابو الہذیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر ایک پتلی سی قمیص دیکھی۔ جب آپ اس کو چھوڑتے تو یہ آپ کی نصف پنڈلی تک پہنچتی اور جب آپ اس کو کھینچتے تو یہ آپ کے ناخنوں سے متجاوز نہ ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26462، ترقيم محمد عوامة 25346)
پچھلی حدیث → (25345) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25347)