☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25339
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25339
حدیث نمبر: 25339 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد (قال) (١) : أخبرنا إسماعيل عن شعيب ابن يسار قال: ذكروا عند عكرمة (جر) (٢) القميص والإزار فقال: هو واللَّه (شر وأشر) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعیب بن یسار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے حضرت عکرمہ کے پاس، قمیص اور ازار کو کھینچنے کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: بخدا! یہ تو شر ہے۔ بڑا شر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26455، ترقيم محمد عوامة 25339)
پچھلی حدیث → (25338) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25340)