☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25335
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25335
حدیث نمبر: 25335 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن أشعث عن محمد قال: ⦗٥٣٢⦘ كان ممن يكره الصلاة فيما لم (يذك) (١) : عمر وابن عمر وعمران بن حصين وعائشة (وأسير) (٢) بن جابر (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو لوگ صاف نہ کئے ہوئے چمڑے میں نماز کو مکروہ سمجھتے تھے ان میں حضرت عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، حضرات عمران بن حصن، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت اسیر بن جابر شامل ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26451، ترقيم محمد عوامة 25335)
پچھلی حدیث → (25334) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25336)