٢٦٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين بن علي (عن) (١) جعفر (٢) قال: كان ميمون يشمر إزاره إلى (أنصاف) (٣) ساقيه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت میمون، اپنے ازار کو اپنی پنڈلیوں کے نصف تک چڑھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26436، ترقيم محمد عوامة 25320)