☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25313
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25313
حدیث نمبر: 25313 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن أبي وائل عن ابن مسعود أنه كان يسبل إزاره، فقيل له (١) فقال: إني رجل حمش الساقين (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل، حضرت ابن مسعود کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کا ازار نیچے ہوتا تھا۔ چناچہ ان سے کہا گیا تو انہوں نے فرمایا: میں پتلی پنڈلیوں والا آدمی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26429، ترقيم محمد عوامة 25313)
پچھلی حدیث → (25312) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25314)