☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25304
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25304
حدیث نمبر: 25304 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن جبلة ومحارب ابن دثار عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من جر ثوبه من (مخيلة) (١) لم ينظر اللَّه إليه يوم القيامة" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص تکبر کی وجہ سے اپنے کپڑے کو کھینچے گا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی طرف نظر بھی نہیں کریں گے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26418، ترقيم محمد عوامة 25304)
پچھلی حدیث → (25303) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25305)