☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25296
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25296
حدیث نمبر: 25296 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عبيد اللَّه بن العيزار عن سعيد (المدني) (١) قال: كانت مع أبي هريرة في جنازة، فرأيته مصفر اللحية محلل (الأزرار) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید مدنی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ کے ہمراہ ایک جنازہ میں تھا۔ چناچہ میں نے آپ کو زرد داڑھی اور کھلے بٹنوں کی حالت میں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26409، ترقيم محمد عوامة 25296)
پچھلی حدیث → (25295) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25297)