☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25293
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25293
حدیث نمبر: 25293 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن أبي الجحاف قال: سألت أبا جعفر عن تابوت لي فيه تماثيل فقال: حدثني من رأى عمر يحرق ثوبًا فيه صليب ينزع الصليب منه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الجحاف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے اپنے ایک تابوت کے بارے میں سوال کیا جس میں تصویریں تھیں؟ تو انہوں نے فرمایا: مجھے اس آدمی نے یہ بات بتائی جس نے خود حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ نے ایسے کپڑے کو جلا دیا جس میں صلیب بنی ہوئی تھی۔ آپ اس سے صلیب کو نکال رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26406، ترقيم محمد عوامة 25293)
پچھلی حدیث → (25292) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25294)