☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25288
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25288
حدیث نمبر: 25288 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن أبي يزيد (المدني) (١) قال: كان عمر ينهى النساء عن لبس القباطي فقالوا: إنه لا يشف، فقال: إلا يشف فإنه يصف (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو یزید مزنی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر عورتوں کو قباطی کپڑے پہننے سے منع کیا کرتے تھے۔ لوگوں نے کہا وہ کپڑا چھنا ہوا تو نہیں ہوتا (یعنی بہت باریک نہیں ہوتا) آپ نے فرمایا: اگر چہ چھنا ہوا تو نہیں ہوتا مگر وہ (اعضاء کی ساخت کو) بیان کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26401، ترقيم محمد عوامة 25288)
پچھلی حدیث → (25287) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25289)