☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25273
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25273
حدیث نمبر: 25273 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٣٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن عبد الملك عن عطاء عن ابن عباس أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (مر) (١) بشاة لمولاة لميمونة ميتة فقال:"هذا انتفعوا بإهابها" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت میمونہ کی آزاد کردہ لونڈی کی مردہ بکری کے پاس سے گزرے تو ارشاد فرمایا: ”ان لوگوں نے اس بکری کی کھال سے نفع کیوں نہیں لیا؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26386، ترقيم محمد عوامة 25273)
پچھلی حدیث → (25272) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25274)