☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25269
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25269
حدیث نمبر: 25269 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٣٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم قال: أخبرنا إسماعيل عن الشعبي قال: أخبرنا عكرمة عن ابن عباس أن شاة لسودة بنت زمعة ماتت، (قالت) (١) : فدبغنا جلدها فكنا ننبذ (فيه) (٢) حتى صار شنًا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت سودہ بنت زمعہ کی ایک بکری تھی جو مرگئی۔ وہ کہتی ہیں کہ ہم نے اس کی کھال کو دباغت دے دی اور ہم اس میں نبیذ بناتے تھے یہاں تک کہ وہ بوسیدہ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26382، ترقيم محمد عوامة 25269)
پچھلی حدیث → (25268) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25270)