☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25253
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25253
حدیث نمبر: 25253 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٣٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن مالك بن مغول عن أكيل قال: ما رأيت إبراهيم في صيف قط إلا وعليه ملحفة صفراء وإزار أصفر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اکیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو سردیوں میں جب بھی دیکھا تو آپ پر زرد رنگ کی چادر اور زرد رنگ کا ازار ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26364، ترقيم محمد عوامة 25253)
پچھلی حدیث → (25252) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25254)