٢٦٣٤٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد عن القاسم أن عائشة كانت تلبس الثياب الموردة بالعصفر وهي محرمة] (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا گلاب کی طرح کا عصفر لگا کپڑا پہنا کرتی تھیں جبکہ وہ حالت احرام میں ہوتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26348، ترقيم محمد عوامة 25237)