☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25189
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25189
حدیث نمبر: 25189 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كرها العلم في الثوب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام، حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات کپڑے میں نشان کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26298، ترقيم محمد عوامة 25189)
پچھلی حدیث → (25188) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25190)