☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25188
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25188
حدیث نمبر: 25188 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن عبد اللَّه بن مرة عن حذيفة (أمر) (١) رجلًا عليه طيلسان عليه أزرار ديباج، فقال: متقلد قلائد الشيطان (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مرہ، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک آدمی کو شال اوڑھے دیکھا کہ اس پر دیباج کے بٹن ہیں تو انہوں نے فرمایا: شیطان کے ہار کے ساتھ ہار پہنے ہوئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26297، ترقيم محمد عوامة 25188)
پچھلی حدیث → (25187) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25189)