☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25184
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25184
حدیث نمبر: 25184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن سعيد مولى حذيفة قال: رأيت على عبد اللَّه بن (معقل) (١) طيلسانا فيه أزرار ديباج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام حضرت سعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن معقل پر ایسی شال دیکھی جس میں ریشم کے نشان تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26293، ترقيم محمد عوامة 25184)
پچھلی حدیث → (25183) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25185)