٢٦٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن سعيد مولى حذيفة قال: رأيت على عبد اللَّه بن (معقل) (١) طيلسانا فيه أزرار ديباج.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام حضرت سعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن معقل پر ایسی شال دیکھی جس میں ریشم کے نشان تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26293، ترقيم محمد عوامة 25184)