☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25167
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25167
حدیث نمبر: 25167 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: سألت محمدًا عن لبس الديباج في الحرب، فقال: من أين كانوا يجدون الديباج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے جنگ کے دوران دیباج پہننے سے متعلق سوال کا ا؟ تو انہوں نے فرمایا: وہ لوگ دیباج کہاں سے لیں گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26276، ترقيم محمد عوامة 25167)
پچھلی حدیث → (25166) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25168)