☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25166
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25166
حدیث نمبر: 25166 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي مكين عن عكرمة أنه كرهه في الحرب، وقال: أرجى ما يكون للشهادة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مکین، حضرت عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس کو جنگ میں بھی ناپسند کرتے تھے اور کہتے تھے۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ شہادت کے لئے نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26275، ترقيم محمد عوامة 25166)
پچھلی حدیث → (25165) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25167)