☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25164
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25164
حدیث نمبر: 25164 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا (سعيد) (١) عن قتادة أن أنس بن مالك أنبأهم أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم رخص للزبير ابن العوام ولعبد الرحمن بن عوف في قميصين من حرير من وجع كان بهما حكة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے انہیں خبر دی کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر بن عوام اور حضرت عبد الرحمن بن عوف کو ریشم کی قمیصیں پہننے کی اجازت دی بوجہ ان کو خارش کی بیماری کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26273، ترقيم محمد عوامة 25164)
پچھلی حدیث → (25163) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25165)