☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25160
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25160
حدیث نمبر: 25160 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ريحان بن سعيد عن مرزوق بن (عمرو) (١) ⦗٤٨٦⦘ قال: (٢) أبو فرقد: (٣) رأيت على (تجافيف) (٤) أبي موسى الديباج والحرير (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مرزوق بن عمرو سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو فرقد کہتے ہیں میں نے حضرت ابو موسیٰ کی زین پر دیباج اور ریشم دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26269، ترقيم محمد عوامة 25160)
پچھلی حدیث → (25159) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25161)